: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے روس اور امریکہ کے درمیان شام میں جنگ بندی معاہدہ اس ماہ کے آخر تک لاگو ہونے کے اعلان کا آج استقبال کیا۔ اقوام متحدہ کے ترجمان
اسٹیفن دجارك کے مطابق مسٹر مون نے کہا ’’شام میں جنگ بندی کیلئے اٹھایا گیا یہ پہلا قدم ہے‘‘۔ مسٹر دجارك نے کہا کہ مسٹر مون نے دونوں اطراف سے اس معاہدے کی شرائط پر عمل کرنے کی اپیل کی۔